
اسلام آباد (فن وفنکار ڈیسک) ادکارہ منال خان نے کہا ہے کہ کنجے لیکن امیر آدمی سے شادی کی حامی بھر لی۔ انہوں نے
ایک پروگرام میں شرکت کے دوران پوچھے گئے سوال پرکہا کہ اگر کوئی شخص امیر ہے اور کنجا بھی ہے تو وہ اس سے شادی کر لیں گی کیونکہ اس کے پاس اتنے پیسے ہوں گے کہ وہ بال لگوا لے۔




































