
اسلام آباد (فن وفن کار ڈیسک) اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ماضی کے بھارتی اداکارآنجہانی ششی کپور کے ساتھ برسوں قبل لی گئی ایک یادگار تصویر
شیئر کردی۔
انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ششی کپور ایک عظیم انسان اور باصلاحیت اداکار تھے۔انہوں نے بتایا کہ شائستہ مزاج اور پیار کرنے والی طبیعت کے مالک ششی کپور کی وہ آج بھی بہت بڑی مداح ہیں۔




































