
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ سجل علی نے فیشن برانڈ قلمکار کے ساتھ کام کے تجربے کو بہترین قرار دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ کہ انہیں اس برانڈ
کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگا۔
انہوں نے کہا کہ قلمکار کی نئی کلیکشن”واپسی کا سفر“ میں روایتی اور جدید لباس کے فیوژن کی بہترین مثال ہے جس کے ڈیزائن اور رنگ بہت شاندار ہیں۔سجل علی ڈرامہ سیریل”یہ دل میرا“ میں دکھائی دی تھیں۔




































