
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ عروہ حسین29 برس کی ہو گئیں۔عروہ حسین نے 2012ء میں احسن خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل”میری لاڈلی“ سے
اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔
وہ ڈرامہ سیریل”کہی ان کہی، مدیحہ ملیحہ“ ایک پاگل سی لڑکی، نمک پارے، مراسم، تم میرے ہی رہنا، لال چادر، کتنی گرہیں باقی ہیں، گھائل، میرے اجنبی اوراڈاری“ شامل ہے۔
عروہ نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں ”نامعلوم افراد، پنجاب نہیں جاؤں گی، نامعلوم افراد2، رنگریزہ شامل ہیں۔ وہ اپنی پروڈیوس کردہ فلم”ٹچ بٹن“ میں بھی دکھائی دیں گی۔




































