
اسلام آباد(شوبز ڈیسک)اداکارہ عائزہ خان نے اپنا نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا ہے۔عائزہ خان نے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں
نے فوٹو شوٹ انصب جہانگیر کی نئی کلیکشن کے لیے کروایا ہے جو کہ ان کے پسندیدہ ڈیزائنر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں انصب جہانگیر کی نئی کلیکشن کے رنگ اور کپڑے بہت پسند ہیں۔ عائزہ خان ان دنوں دڑامہ سیریل”مہر پوش“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔




































