
لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ سارہ خان ”ویمز اون میگزین“ کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔ سارہ
خان شادی کے بعد پہلی بار کسی میگزین کے سر ورق پر دکھائی دی ہیں جس میں انہوں فیروزی رنگ کا فینسی لباس زیب تن کر رکھا ہے۔سارہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل”ثبات“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔




































