اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکار کنزہ ہاشمی نے کہا ہے کہ عشق انسان کو ولی بنادیتا ہے۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگر انسان کا
عشق سچا ہو تووہ اسے رب سے جوڑ دیتا ہے اور پھر وہ انسان زندگی کی ہر آسائیش سے لاپرواہ ہو جاتا ہے۔ اداکارہ نئی ڈرامہ سیریل ”اڑان “ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔