
اسلام آباد (شوبز ڈیسک ): اداکارہ منال خان نے کہاکہ وہ خود کو ہر کردار میں منوانا چاہتی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ
بطور اداکارہ ان کی پہلی خواہش ہے کہ لوگ انہیں ہر کردار میں سراہیں اور وہ خود کو ایک جیسے کردار تک محدود نہیں کر سکتی ہیں۔ اداکارہ ڈرامہ سیریل جلن" میں منفی کردار ادا کررہی ہیں جسے شائقین بہت پسند کر رہے ہیں۔





































