
لاہور (شوبز ڈیسک) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا کہ یہ دنیا ایک کمرہ امتحان ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ
میں لکھا کہ ہم سب کے لئے یہ دنیا کسی بھی امتحان سے کم نہیں ہیں اور ہمارے روزمرہ کے اعمال ایک پیپر کی صورت میں تحریر ہو رہے ہیں اور ہم سب اس کوشش میں لگے رہنا چاہیے کہ ہم آخری سفر کی روانگی سے پہلے اپنے رب کو راضی کر سکیں۔





































