
اسلام آبا (شوبز ڈیسک ) اداکارہ صنم جنگ نے شو ہر قاسم نے الگ رہنے کی وجہ بتاتے
ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی عالیہ کے پاس امریکہ کا ویزہ نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ ایک ساتھ نہیں رہتے۔
انہوں نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر قاسم امریکہ میں مقیم ہیں جبکہ ان کی بیٹی عالیہ کا ویزہ نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ امریکہ نہیں جا سکتیں ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یہ پسند نہیں کہ ان کی بیٹی پاکستان میں اکیلی رہے اور وہ دونوں امریکہ میں ایک ساتھ رہیں۔





































