
اسلام آباد (شو بزڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و سپر ماڈل عائزہ
خان کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئیں۔ اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی۔
تصاویر اب تک ہزاروں افراد پسند کرچکے ہیں۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ۔عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں انہیں اپنے شوہر کے ساتھ کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔





































