
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا کہ وہ نہ تو وہ دوست رکھتی ہیں اور نہ ہی
دشمن بنانے کی قائل ہیں۔ اداکارہ انسٹاگرام میں جاری ایک پوسٹ میں جم میں ورک آوئٹ کے دورا ن اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ جب ہم اپنی زندگی میں دوست رکھتے ہیں تو ساتھ میں کئی دشمن بھی بن جاتے ہیں ۔ اس لئے نہ تو میں دوست رکھتی ہوں نہ دشمن ،البتہ میری زندگی میں استادوں جگہ ضرور ہے۔





































