
کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ نمرہ خان نے زندگی کے حوالے سے ایک معنی خیز پیغام اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔
نمرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ زندگی جتنی لمبی ہوگی، موت کا خطرہ بھی اتنا ہی زیادہ رہے گا، کیا ایسا نہیں ہے؟،داکارہ و ماڈل کی اس ویڈیو کو ہزاروں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس تبصرے بھی ہو رہے ہیں۔واضح رہے کہ نمرہ خان ان دنوں ترکی کے سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔





































