کراچی ( شوبز ڈیسک ) معروف اداکارہ وٹی وی مارننگ شو کی میزبان مایا خان کا کہنا ہےکہ جن لوگوں نے میرےخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی آج کل ان کی آڈیوز لیک ہورہی
ہیں۔
ایک انٹرویو میں ہارمونل عدم توازن کے باعث میرا وزن بہت بڑھ گیا تھا۔ ایک وقت ایسا بھی آیا تھا کہ جب یہ سوچتی تھی کہ وزن کم کرکے کیا کرنا ہے؟میں خوش خوراک تھی لیکن اب بہت کم کھاتی ہوں۔
اداکارہ نے کہا کہ میں دن میں 6 سے 8 دفعہ کھانا کھاتی ہوں ،لیکن بہت تھوڑا تھوڑا کر کے کھاتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا کام مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ ٹی وی نے کسی کو خراب نہیں کیا۔ اگر اچھا لگتا ہے تو دیکھیں۔ نہیں لگتا تو نہ دیکھیںجن لوگوں نے میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی آج کل ان کی ہی ویڈیوز اور آڈیوز لیک ہورہی ہیں۔