
لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکارہ نوربخاری نے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے،انہوںنے بیٹے کی پاو¿ں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اللہ نے مجھے بیٹے سے نوازا ہے (الحمدللہ )میرے بیٹے محمد علی رضا کو اپنی دعاو¿ں میں رکھیں،واضح رہے کہ اداکارہ نور بخاری کے ہاں 2020 کے آغاز میں بھی بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، اب اِن کی ایک بیٹی اور دو بیٹے ہو گئے ہیں۔





































