امید کے جگنو

روزینہ خورشید / کراچی

کسی بھی ملک کے نوجوان تاریخ کا دھارابدلنے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں لیکن اس کے لیے ضروری ہےکہ  درست سمت کی طرف ان کی رہنمائی 

کی جائے ۔ہمارے ملک میں نوجوانوں کی تعداد کل آبادی کا تقریباً 65فیصد ہے لیکن افسوس کسی نے بھی آج تک اس قیمتی سرمائے کو وہ اہمیت نہ دی جس کے وہ حقدار ہیں ۔انھیں صرف نعروں اور بے مقصد سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا گیا۔ جو نوجوان  خوش قسمتی سے پڑھ لکھ کر ڈگری لینے میں کامیاب ہو بھی جائیں تو ان پر ملازمت کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں پاکستان سے برین ڈرین ہو رہا ہے ۔ایسے میں جماعت اسلامی کا" بنو قابل" پروگرام نوجوانوں میں امید کی کرن بن کر ابھرا ہے۔ اپنے ملک میں رہتے ہوئے نوجوان آئی ٹی کے کورسز اور ٹریننگ کر کے باعزت روزگار کما سکتے ہیں اوراپنے والدین کا سہارا بننے کے ساتھ ساتھ  ملک کی تعمیروترقی میں بھی اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں .

اسی سلسلے میں 27 اکتوبر 2024 بروز اتوار شام سات بجے  نارتھ کراچی کے ہاکی اسٹیڈیم میں  علم کےمتوالے بنو قابل کے ایٹیٹیوڈ ٹیسٹ کے لیے جمع تھے ۔

ہاکی اسٹیڈیم جنگل میں منگل کا سماں پیش کرتے ہوئے چہار سو اجالےبکھیر رہا تھا ۔ایک اندازے کے مطابق تقریبا 14 ہزار طلبہ وطالبات اپنے والدین کے ساتھ آنکھوں میں امید کے جگنو لیے اس ٹیسٹ میں شرکت کے لیے آئے تھے ۔اتنے بڑے مجمع کو کنٹرول کرنا یقیناً جوۓ شیر لانے  کے مترادف تھا لیکن نیت صاف منزل آسان کے مصداق انتہائی منظم طریقے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کے لئے بلاشبہ جماعت اسلامی نظم ضلع شمالی ڈھیروں مبارک باد کے مستحق ہیں ۔ ناظم ضلع شمالی طارق مجتبیٰ، ان کی ٹیم اورجن لوگوں نے بھی اس پروگرام کے انعقاد کے لیے اپنا حصہ ڈالا اللہ پاک ان تمام کی کاوشوں کو قبول کرے۔آمین

  تقریب کے مہمانوں میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعمم ظفر خان، ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی محمد یوسف ،الخدمت کراچی کے چیف ایگزیکٹیو  نوید علی بیگ، معروف عالم دین مفتی نعمان سمیت معزز  شخصیات شامل تھیں جنہوں نے نوجوانوں کے عزم اور ہمت  کو سراہا ۔

بلا شبہ یہ علم کی تڑپ ہی ہے جس نے  تمام طلبہ و طالبات کو کھینچ کر اس  ہاکی اسٹیڈیم میں جمع کر دیا تھا جو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ ابھی ہمارے نوجوانوں میں طلب علم کی چنگاری موجود ہے اس چنگاری کو بجھنے نہیں دینا ہے ۔ نوجوانو!مایوس نہیں ہونا ہے اسی جذبے اور لگن سے تعلیم کے میدان میں آگے بڑھتے چلے جانا ہے اور ٹیکنالوجی کو مثبت  انداز میں استعمال کر کے قائد اعظم کے پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنا ہے انشاءاللہ

گراؤنڈ میں جہاں آٹھویں جماعت کی طالبہ ٹیسٹ کے لیے بے چین نظر آئی وہیں 45 سالہ ہاؤس وائف بھی بنو قابل کے ایپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کے لیے بے قرار نظر آرہی  تھیں  جن کا جوش و خروش دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا تھا کے بنو قابل ایک پروگرام نہیں بلکہ ایک تحریک کی صورت میں ابھر کر سامنے آئ ہے جس کا پیغام ہے

 

گر تجھے خود پر یقین ہے

 کچھ بھی ناممکن نہیں ہے

آسماں تیرا ہے سارا

تیری ہی ساری زمین ہے

جیتنا ہے پھر جہان کو

چھونا ہے گر آسمان کو

 قوت پرواز پیدا کر

 اپنی دنیا آپ  پیدا کر

شہر شہر کی خبریں

جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کیلئے "عید ملن گالا " کا انعقاد

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کے لیے ایک دلچسپ تقریب "عید ملن

... مزید پڑھیے

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ ویمن ونگ کا دارارقم سکول گارڈن ٹاؤن برانچ سےاظہار تشکر

بہاولپور (رپورٹ : سنیہ عمران)جے آئی  یوتھ ویمن ونگ بہاولپور  نے دار ارقم سکول کی انتظامیہ سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول، مزید مالی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےتصدیق کی ہےکہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز کے فنڈز

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

لیڈیزلاؤنج اینڈ کیفےماڈل ٹاؤن اے بہاولپور (بلاک)

بنت یعقوب

آج لیڈیز لاونج میں نوجوان بچیوں کا ایک پروقاراجتماع منعقد کیا گیا، جس کا عنوان

... مزید پڑھیے

آج کا انسان (بلاک)

  غزالہ آصف       

آج ہر بندہ دوسروں کو گرانے کے چکر میں ہے۔کوئی  جھوٹ بول رہا ہے۔کوئی دھوکا دے رہا ہے تو کوئی  دوغلا پن دکھا رہا

... مزید پڑھیے

روح قربانی ( بنت اسماعیل)

 بنت اسماعیل

ذوالحجہ کا مبارک مہینہ قریب آ رہا ہے، جس میں روحانیت اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ تمام عالم اسلام کے مسلمان مکہ مکرمہ اور

... مزید پڑھیے