
تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک ایران کی خارجہ پالیسی میں
اولین ترجیح رکھتے ہیں جبکہ عمانی میزبانوں کی پرتپاک مہمان نوازی پر ہم شکر گزار ہیں۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ عمان میں ہونے والی بات چیت کے دوران آبنائے ہرمز میں محفوظ ٹرانزٹ کو یقینی بنانے کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عمانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی اہم اور نتیجہ خیز گفتگو ہوئی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز عمان کے سلطان حاتم بن طارق اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے درمیان اہم ملاقات





































