اسلام آباد (ویب ڈیسک) رجب المرجب رجب 1442 ھ کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے یکم
رجب کل اتوار کو ہوگی۔جمعہ کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں اسلام آباد میں ہونے والے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کہ ملک بھر سے رجب کا چاند نظر آنے کی شہادت کہیں سے بھی نہیں ملی اس لیے یکم رجب 1442ھ کل اتوار کو ہوگی۔