
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سماجی کارکن شنیرا اکرم نے ڈپریشن سے بچنے کا طریقہ بتادیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم روزانہ 20 سے 25منٹ ورزش کریں
تو ہم ڈپریشن اور بے چینی سے دور رہ سکتے ہیں اور خود کو جسمانی طور پر تندرست رہتے ہوئے ہم کئی ذہنی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔




































