عوام قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیں ،حافظ نعیم الرحمن کی اپیل

کراچی ( رپورٹ: محمد سعاد صدیقی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے عوام سے اپیل

کی ہے کہ عوام قربانی کی کھا لیں الخدمت کو دیں۔ جماعت اسلامی اور الخدمت نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور عوام کا بھی اس پر پھرپور اعتمادرہا ہے ،لہٰذا اس کے فلاحی کاموں کو مزید وسعت دینے کیلئے عوام ہماراساتھ دیں اور قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیں ۔الخدمت نے کورونا اور بارش متاثرین کیلئے مثالی کام کیے ،الخدمت کے رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

یہ بات انہوں نے بدھ کو الخدمت کے تحت کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ضرورت مندوں ،مستحقین اور متاثرین بارش کیلئے قائم گوشت کی تیاری و تقسیم کے مرکزکے دورے اور بعد ازاں صحافیوں سے خصوصی گفتگو میں کہی ۔

اس موقع پر ایگز یکٹو ڈائریکٹر راشد قریشی ،ڈائریکٹر کمیونٹی سروسز قاضی سید صدرالدین ،نیشنل ٹینٹ کے ڈائریکٹرز خباب احمد اور شہبازاحمد الخدمت کے دیگر ذمہ داران وکارکنان موجود تھے ۔

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ملک پرمافیا قابض ہے جو برسر اقتدار لوگوں ،بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کی صورت میں موجود ہے ۔یہ مافیا عوام کے وسائل  پر براجمان ہے ،مگر اس کیلئے کچھ کرنے سے قاصر ہے ۔عوام اور دین کا انقلاب لائے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے ۔جماعت اسلامی اورالخدمت کے کورونااوربار ش کی صورتحال میں بلیم گیم میں پڑنے کے بجائے عوام کی خدمت کیلئے میدان میں آئی۔ عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ۔ملک میں کورونا کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے سبب لاکھوں لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔الخدمت اورجماعت اسلامی نے اپنی ذمہ دار ی محسوس کرتے ہوئے اس صورتحال میں بھرپور کام کیا۔مساجد ،امام بارگا ہوں ،چرچز،مندروں،ملوں اور فیکٹریوں میں جراثیم کش اسپرے کیا گیا ۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری وفاق وبلدیہ کے زیر انتظام اسپتالوں میں حفاظتی لباس تقسیم کیے گئے۔لاکھوں مستحق ولاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں میںراشن ،رمضان المبارک50ہزار کلو گوشت لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھ کر ان کے گھروں تک پہنچایا گیا ۔اب بھی گزشتہ ایک ماہ سے مستحق اور متاثرین بارش میں گوشت کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ۔آج تین ہزار مستحقین تک گوشت پہنچایا جارہا ہے جو مستحقین کے ساتھ ساتھ ضلع غربی کے بارش متاثرین میں تقسیم کیا جائے گا ۔

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی پورے ملک کو 90فیصد وسائل فراہم کرتا ہے،مگر برسراقتدار کرپٹ پارٹیاں عوام کی خدمت میں ناکام ہو چکی ہیں ، جن کے پاس اختیار ہے ،وہ ٹیکس وصول کرتے ہیں ،مگر جب کوئی مشکل آتی ہے تو این جی اوز کی مدد مانگتی ہیں ان کی طرف دیکھتی ہیں ،یہ افسوس ناک صورتحال ہے ۔کراچی کے نالوں کی صفائی کیلئے ایک ارب کی گرانٹ موجود تھی ،مگرکرپٹ مافیا نے نالوں کی صفائی نہیں کہ اورشہریوں کو بارشوں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا ۔ان کا عوام کیلئے جو کردار ہونا چاہیے تھا ،وہ انہوں نے ادا نہیں کیا ،عوام کی آنکھیں اب کھل جانی چاہیں کہ ان کے ساتھ کون ہے ۔

انہوں نے کہا کہ الخدمت اور جماعت اسلامی جوکام کررہی ہے اس کا اجر اللہ اسے دے گا ،لیکن وہ عوام سے کہتے ہیں کہ وہ آئندہ انتخابات میں صالح اور ایماندار لوگوں کا انتخاب کریں ۔کرپٹ نظام کو اکھاڑ پھینکے بغیر حقیقی تبدیلی ممکن نہیں ۔انہوں نے کہا کہ الخدمت کے کارکنوں نے شدیدبارش کے متاثرین کی بھرپورمدد کی ،مدرسے کی طالبات کو ریسکیو کیااور لوگوں کو کھانا پہنچایا۔رضاکاروں نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر دوران بارش کام کیا میںتمام رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔اس موقع قاضی سید صدرالدین نے بریفنگ دی اور بتا یا کہ الخدمت کی جانب سے رمضان میں 50ہزار کلو گوشت تقسیم کیا گیا ،جبکہ رمضان کے بعد سے اب تک مزید 30ہزار کلو گوشت تقسیم کیا گیا ہے ۔

شہر شہر کی خبریں

عوام زکوٰة ،فطرہ ،صدقات وعطیات الخدمت کو دیں : نوید علی بیگ

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )چیف ایگز یکٹوالخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کےعوام زکوٰة ،فطرہ ،صدقات اور

... مزید پڑھیے

الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت” استقبال رمضان“ کی تقریبات

کراچی (نمائندہ رنگ نو)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت شہر بھر کے کلیسٹرز میں استقبال رمضان تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،تقریبات لیای ،نئی

... مزید پڑھیے

الخدمت اور رینجرز کے اشتراک سے ملیرمیں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کے تحت پاکستان رینجرز کے اشترک سے ضلع ملیر کے مضافاتی علاقے دستانو چنا میں لنک روڈ پر

... مزید پڑھیے

تعلیم

دسویں جماعت کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کے مطابق جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے

... مزید پڑھیے

طوفانی بارشیں :بلوچستان کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو 7 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ (تعلیم)

کوئٹہ(ویب ڈیسک )طوفانی بارشوں کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔نگران صوبائی وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے بتایا کہ

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ کی امتحانی فارمز اور فیس یکم تا 21مارچ 2024 جمع کروائی جا سکے گی (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم اور حصہ اول و دو م باہم کے سالانہ امتحانات برائے

... مزید پڑھیے

کھیل

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

ہمدرد پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، مارکیٹنگ ڈویژن کی ٹیم ٹائیگرزکی فتح

کراچی (نمائندہ رنگ نو )بانی ہمدرد پاکستان اور ملک وقوم کے ممتاز سماجی رہنما اور مدبرشہید حکیم محمد سعیدکے یوم ولادت ۹جنوری کی

... مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال میچ کھیلے گی

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا کیے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے ”پرائم منسٹر الیون“ کے خلاف چار روزہ ریڈ بال

... مزید پڑھیے

تجارت

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

نئے سال میں بھی سکھ کا سانس نہیں ملے گا ،عوام پرگیس بم گرانے کی تیار ی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )نگران حکومت نے نئے سال میں بھی غریب عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے ۔2024 کے

... مزید پڑھیے

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر رہی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 21 دسمبر کو ختم ہونےوالے ہفتے کے دوران بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست پر سماعت مئی تک ملتوی

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل) دہلی ہائی کورٹ نے آج جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

مرکزی کردار کیلئے رنگت گوری رنگ دیکھی جاتی ہے، صبا حمید

لاہور (شوبزڈیسک) سینئر اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں مرکزی کرداروں کیلئے رنگت دیکھی جاتی ہے۔

... مزید پڑھیے

جاناں ملک کی ہسپتال میں سرجری‘ مداحوں کو خیریت سے آگاہ کیا

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ جاناں ملک بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا ایپلیکشن انسٹاگرام پر ویڈیوز کے ذریعے مداحوں و فالوورز کو اپنی صحت سے متعلق

... مزید پڑھیے

اداکارہ عائزہ خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

دبئی ( شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ عائزہ خان بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والی معروف شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

رمضان کا اہتمام (بلاک)

رباب ارشد

سمیٹ لو برکتیں اس رمضان ساری

 نہ جانے اگلا رمضان نصیب ہو یا نہ ہو

... مزید پڑھیے

رمضان ہم اور فلسطین (سدرہ مظہر)

سدرہ مظہر

ماہ مقدس اپنی تمام تر رحمتوں کے ساتھ جلوہ افروز  ہو چکا ہے۔ اس کی برکتوں اور رحمتوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے  ایک مثال ذہن میں رکھیں۔ سیل کے بارے میں تو ہم

... مزید پڑھیے

رمضان میرے مہربان (بلاک)

رشیدہ صدف

پچھلے سال کی طرح میں تجھےپا کر بہت خوش ہوں، کہ بخشش کا جنت کا پروانہ لیے تو آگیا۔ خوش آمدید۔

... مزید پڑھیے