ہمدرد یونیورسٹی ہسپتال کے تحت ساتویں ہینڈز آن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

کراچی( نمائندہ رنگ نو ڈاٹ کام )ہمدرد یونیورسٹی ہسپتال کے شعبئہ امراض ناک، کان  اور حلق کے زیرِ اہتمام

کان کے آپریشن سے متعلق ساتویں  ہینڈز آن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ورکشاپ  ہمدرد یونیورسٹی ہسپتال ، تاج میڈیکل کمپلیکس  میں واقع  ٹیمپورل بون ڈائی سیکشن لیب میں منعقد کی گئی جو کہ جنوری 2019 میں قائم کی گئی تھی جس کا افتتاح ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد نے کیاتھا اور اس کا مقصد ناک، کان اور حلق کے امراض کے ماہر ڈاکٹروں کو کان کے مختلف آپریشنز کرنے کی تربیت دینا تھا۔ کان کا آپریشن ایک نہایت پیچیدہ آپریشن ہے کیونکہ کا ن کے اندر اور اس کے پیچھے موجود ہڈی میں بہت باریک اور نازک اعضاء ہو تے ہیں اور کان کے اندر سے متعدداہم نسیں اور خون کی رگیں گزرتی ہیں اور اگر مناسب احتیاط نہیں برتی جائے تو ناقابلِ تلافی نقصان ہو سکتا ہے ۔

اس لیب کو قائم کرنے کا خیال ڈاکٹر اوصاف احمد خان کا تھا جو کہ ہمدرد یونیورسٹی میں شعبئہ ENT کے پروفیسر اور سربراہ ہیں۔ یہ لیب اس لحاظ سے منفردہے کہ یہ پاکستان کی واحد لیب ہے جہاں اس قسم کے آپریشنز کی ورکشاپ مستقل طور پرمنعقد کی جاتی ہیں۔

 لیب میں پانچ عدد ورکنگ اسٹیشنزہیں جن پر مائیکرو اسکوپس، کیمرہ،  مانیٹرز، ڈرل مشین اور کان کے آپریشن کے ضروری آلات موجود ہیں۔اب تک ہمدرد کے زیرِاہتمام اس لیب میں سات ورکشاپس منعقد کی جا چکی ہیں جن میں تقریباًـ40 ڈاکٹروں نے تربیت حاصل کی ہے ، ان ڈاکٹروں کا تعلق ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں سے تھا اور ان میں پبلک اور پرائیویٹ ہاسپٹل کے جونیئرسے لے کر سینئر ایسوسی ایٹ پروفیسر لیول تک کے ڈاکڑزشامل تھے ۔

 ورکشاپس میں آغاخان ہسپتال، ضیاء الدین ہسپتال،  انڈس ہسپتال ، سندھ رینجرز ہسپتال اور دیگر اسپتالوں سے سینئر ENT سرجنزنے ٹرینیز کو تربیت دی ، ماسٹر ٹرینرز میں پروفیسر ڈاکٹر ناصر احمد، ڈاکٹر افتخار صلاح الدین ، ڈاکٹر سہیل اعوان، ڈاکٹر انجم نوید، ڈاکٹر طارق ضیاء ، ڈاکٹر خالدمہیدا، ڈاکٹر اسمعیل ہیرانی اور دیگر سینئر ENT سرجنز شامل تھے۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت مدارس تفہیم القرآن کے تحت اساتذہ ومعلمات کی عید ملن تقریب

   کراچی ( نمائندہ رنگ نو)الخدمت کے شعبہ مدارس تفہیم القرآن کے تحت ہفتے کی صبح عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا ،جس میں مدارس کے اساتذہ

... مزید پڑھیے

الخدمت کے تحت مظلوم فلسطینیوں کیلئےامدادی سامان کی نئی کھیپ روانہ

  کراچی(نمائندہ رنگ نو )الخدمت کی جانب سےمظلوم فلسطینیوں کےلیے امدادی سرگرمیا ں تاحال جاری ہیں۔الخدمت نے مزید 20کنٹینرز پر مشتمل سامان

... مزید پڑھیے

الخدمت کراچی کے تحت عید الفطر کویکجہتی فلسطین کے طور پرمنایا گیا

  کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کےتحت عید الفطر کو یکجہتی فلسطین کے طور پر منایا گیا ۔ عید کے دن کا آغاز خصوصی دعاؤں سے کیا گیا ،الخدمت کے تمام ضلعی

... مزید پڑھیے

تعلیم

بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے ملتوی امتحان کی نئی تاریخوں کااعلان (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹرسید شاہد ظہیر کے مطابق بی کام ،بی اے اور بی ایس سی کے 23 اپریل

... مزید پڑھیے

میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک )میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2024-25 ءاور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کا شیڈول

... مزید پڑھیے

جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک ،خبر ایجنسی ،فوٹو فائل )ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے میٹرک بورڈ میں تمام سالانہ امتحانی فارم 2024جمع

... مزید پڑھیے

کھیل

کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ، پی ای سی ایچ ایس گرلزاسکول کے نام

کراچی (نمائندہ رنگ نو)5ویں کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ نیشنل کوچنگ سینٹرکراچی میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین اسکول ایسوسی ایشن ٹی کے جاوید

... مزید پڑھیے

پی سی بی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے پروگرام کا اعلان کردیا جو رواں سال کے آخر میں ہوگا۔

... مزید پڑھیے

سندھ گیمز کیلئے تائیکوانڈو کراچی کی ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد

کراچی( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک)تائیکوانڈو کراچی نے خان لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں 18 ویں سندھ گیمز 2024 کے لیے تائیکوانڈو

... مزید پڑھیے

تجارت

حکومت نے لٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی بھی مہنگی کرنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

... مزید پڑھیے

کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی ) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے ایک مرتبہ پھر بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ

... مزید پڑھیے

نئے سال میں بھی سکھ کا سانس نہیں ملے گا ،عوام پرگیس بم گرانے کی تیار ی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی )نگران حکومت نے نئے سال میں بھی غریب عوام کو سکھ کا سانس نہ لینے کاعندیہ دے دیا ہے ۔2024 کے

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا

اقوام متحدہ /رام اللہ (ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا۔

... مزید پڑھیے

غزہ کے پونے چھ لاکھ فلسطینیوں سے قحط محض ایک قدم دور ہے:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینیوں تک امداد پہنچانے میں رکاوٹ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے غزہ

... مزید پڑھیے

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر پابندی میں5سال کی توسیع کر دی

نئی دہلی(ویب ڈیسک )نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا حکومت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں:مایا خان

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ و میزبان مایا خان نے شادی کی منتظر لڑکیوں سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں شو روم میں رکھا کوئی

... مزید پڑھیے

میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہےکہ ان کے لیے ایم فِل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری حاصل کرنا مشکل نہیں بلکہ بائیں ہاتھ

... مزید پڑھیے

رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دین : مایا خان

لاہور(شوبز ڈیسک ) اداکارہ و میزبان مایا خان نے ناکام اور کمزور رشتوں میں الجھی خواتین کو مشورہ دیا ہے۔اداکارہ کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

رمضان میں کھائیں پئیں مگراحتیاط سے

قرۃ العین صدیقی

رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہےیہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن مجید نازل ہوا۔رمضان المبارک میں مسلمان اللہ کی بندگی اختیارکرتے ہیں،رحمت

... مزید پڑھیے

مزیداریخنی پلاؤ بنایئے

 آسیہ محمد عثمان

گائے کا گوشت___آدھا کلو

... مزید پڑھیے

تپتی دوپہرمیں بنائیں کھٹی دال اورچاول

نزہت ریاض

کراچی کا موسم ہمیشہ معتدل ہواکرتا تھا یہاں کبھی اتنی شدید گرمی نہیں پڑتی تھی جتنی کچھ گزشتہ چند سال سےہورہی ہے، اس کی سب سے بڑی

... مزید پڑھیے

بلاگ

بدگمانیاں (عالیہ رؤف)

عالیہ روف

زندگی دو پہلووں کی کشمکش کا نام ہےایک مثبت اور دوسرا منفی ،موجودہ دور کی تیزی سمجھ لیں یا ہماری اپنی ہی لاپروائی کہ جس کی وجہ سےنہ اپنوں

... مزید پڑھیے

فیصلے کے دن کی علامات (لطیف النساء)

لطیف النساء

اللہ تعالیٰ کے رسولؐ نےجو نشانیاں بتائی تھیں وہ واقعی نظرآنے لگی ہیں۔ یہ اس وقت کی بات تھی جب فلسطین کےمسلمانوں کا ذکر تک نہ تھا بس صرف اتنا

... مزید پڑھیے

 مدرڈے۔۔۔۔  سمندرکوکوزے میں بند کرنےکےمترادف (افروز عنایت)

افروز عنایت

جیسےجیسے ذوالحج کےدن قریب آتےجارہے ہیں تومجھےاپنے حج کےکچھ خوبصورت واقعات بھی ذہن کےدریچوں پر دستک دے رہے ہیں جومیری زندگی

... مزید پڑھیے