
کراچی (رپورٹ : فیضان اشرف /نمائندہ رنگ نوڈاٹ کام ) سابق ڈائریکٹرایجوکیشن سکھرلاڑکانہ اورافسرپبلک سکینڈری اسکول کے
بانی محمد افسرعلی کورونا کےسبب شدید علیل ہیں اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں ۔ان کے اہل خانہ اورافسر پبلک سکینڈری اسکول کی انتظامیہ نے تمام احباب ،اساتذہ اور طلبہ سے محمد افسر علی کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاو¿ں کی اپیل کی ہے ۔




































