علامہ اقبال نئی نسل کو ملک کی اساس سمجھتے تھے: سعدیہ راشد

کراچی ( رنگ نوڈیسک )ہمدرد نونہال اسمبلی کراچی کا ماہانہ اجلاس "تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں"کےموضوع

پر بیت الحکمہ آڈیٹوریم ،مدینتہ الحکمہ میں منعقد کیا گیا،جس کےمہمان خصوصی معروف تجزیہ کار اورصحافی کرنل (ر) مختار احمد بٹ تھے۔ ہمدرد فاﺅ نڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد ،ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر شبیب الحسن اور رجسٹرار پرویز احمد میمن صاحب نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔

اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہواجس کی سعادت ہمدرد ولیج اسکول کے طالب علم محمد زید نے حاصل کی، نعت رسول ﷺ ہمدرد پبلک اسکول کی طالبہ اروہ غوری نے پیش کی۔

کرنل (ر) مختار احمد بٹ نے اپنےخطاب میں کہا کہ قوم کی تشکیل تعلیم سے ہی ممکن ہے جس کے لئے ملک میں یکساں قومی نصاب ضروری ہے۔ آج ۴۷سال ہوگئے لیکن ابھی تک قومی نصاب تیار نہیں کیا جا سکا ۔ جب پاکستان قائم ہوا تب پورے ملک میں ایک ہی نصاب تھا۔ اس لئے ۵ءکی جنگ میں لوگوں کا جذبہ دیدنی تھا کیونکہ اس وقت ہم ایک قوم تھے۔شہید حکیم محمد سعید ، علامہ اقبال کے تصور شاہین کا عملی نمونہ تھے۔ انہوں نے ویران علاقے میں علم کا شہر مدینتہ الحکمہ قائم کرکے پورے علاقے کو آباد کردیا ہے۔ ہمدرد ولیج اسکول کا قیام ایک عظیم قومی خدمت ہے ، جو شہید حکیم محمد سعید کا احسان

محترمہ سعدیہ راشد نے کہا کہ شہید حکیم محمد سعید نے بزم نونہال کے نام سے جس فورم کی بنیاد اگست ۵۸۹۱ میں رکھی تھی ۔ وہ بزم آج بھی نونہال اسمبلی کے نام سے نونہالانِ وطن سے اپنا رشتہ جوڑے ہوئے ہے۔ وطن کے نونہالوں کی حوصلہ افزائی ، کردار سازی اور قائدانہ صلاحتوں کو جاگر کرنا ادارہ ہمدرد کی بنیادی اقدار میں سے ایک ہیں۔ یہ اقدار خود شہید حکیم محمد سعید نے قائم کی ہیں اور ہم ان کی فکر و فلسفہ پر عمل پیرا ہیں۔

علامہ ڈاکٹر محمد اقبال امت کا مستقبل نوجوان نسل کی فکری کردار سازی میں دیکھتے تھے۔وہ سمجھتے تھے کہ نئی نسل زمانے کی بڑھتی ہوئی رفتار کے ساتھ ترقی کا سفر خوش اسلوبی اور جانفشانی سے طے کرسکتی ہے ، اسی لیے وہ اپنے اشعار میں تو اتر میں سے نئی نسل سے مخاطب رہے۔

اسمبلی کی تقریب سے نونہال مقررین فضا بشیر (ہمدرد ولیج اسکول) اور سید محمد مدثر (ہمدرد پبلک اسکول پرائمری سیکشن ) نے خطاب کیا ۔ اجلاس کی اسپیکر کے فرائض ہمدرد پبلک اسکول کی طالبہ عیشل رضواننے انجام دئیے جبکہ قائدایوان لائبہ ارسلان اور قائد حزب اختلاف کامران احمد صدیقی تھے ۔

اجلاس میں ہمدرد پبلک اسکول اور ہمدرد ولیج اسکول کے طلبہ حافظ ریان حسین غوری، قادر بخش ، زویہ انعام ، یاسمین، زبیر فہد قریشی اور ساتھیوں نے ملی نغمے پیش کئے ۔ اس موقع پر ہمدرد پبلک اسکول کے طلبہ نے پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی ٹیبلو تیا ر کیا ۔ تقریب کے اختتام پر نونہالوں نے دعائے سعید پیش کی جس کے بعد مہمان خصوصی کرنل (ر)مختار احمد بٹ، محترمہ سعدیہ راشد نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے ولے نونہالوں میں انعامات تقسیم کیے ۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کراچی کےتعاون سے مختلف علاقوں میں 3مفت میڈیکل کیمپس کا اہتمام

 کراچی(نمائندہ رنگ نو)الخدمت کراچی کےتحت شہر کےمختلف علاقوں میں 3مفت جنرل وآئی کیمپس کا اہتمام کیا گیا

...

... مزید پڑھیے

سرائیکی شاعرشاکرشجاع آبادی کی وائرل ویڈیو پروزیراعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا

ملتان (رپورٹ :طلحہ صدیقی /بلال صدیقی )سرائیکی کے لیجنڈ شاعرشاکر شجاع آبادکی پھر طبعیت خراب ہوگئی ، کسمپرسی کےعالم میں موٹر سائیکل پر

... مزید پڑھیے

ملک میں مسافر ٹرینوں کے 10اور فریٹ ٹرینوں کے کرائے 5فیصد بڑھ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافےکے بعد پسنجراور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں بالتریب 10اور5فیصد

... مزید پڑھیے

تعلیم

ملتان: انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان،48 طلبا کے 1100 میں سے 1100 نمبر (تعلیم)

ملتان(نمائندہ رنگ نو ) ملتان تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔

... مزید پڑھیے

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے (تعلیم)

اسلام آباد( ویب ڈیسک) ملک بھر میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے، کورونا وائرس میں کمی کے بعد

... مزید پڑھیے

الخدمت کےتحت ” فارمیسی انٹرن شپ پروگرام “ 2021کیلئےانٹری ٹیسٹ کا اہتمام (تعلیم)

کراچی (نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کی جانب سے” فارمیسی انٹرن شپ پروگرام “ 2021کیلئے مرکزی آفس میں انٹری ٹیسٹ

... مزید پڑھیے

کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ ( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نےبھارتی سورماؤں کے بعد کیوی ٹیم کی بھی دھلائی کردی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں 5وکٹوں سے 

... مزید پڑھیے

ٹی توئنٹی ورلڈ کپ : بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں دس وکٹوں سے شکست

دبئی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان نےبھارت کو تاریخی دھول چٹادی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نےبھارت کو دس وکٹوں سے ہرا کر میچ

... مزید پڑھیے

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی میں3 ون ڈے کھیلے گی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نومبر میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے لیے پاکستان آئے گی۔ کراچی کا مشہور

... مزید پڑھیے

تجارت

پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی 5 نومبرکو ملک گیر ہڑتال کی کال

‏لاہور: پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے 5 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق  پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ

... مزید پڑھیے

ملک میں پٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔اوگرا ذرائع کے مطابق پٹرول کی

... مزید پڑھیے

گزشتہ 3برس کے دوران پاکستان میں مہنگائی نے 70سالہ ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان میں گزشتہ تین سال میں مہنگائی نے 70سال کے ریکارڈ توڑ دیے، کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہوگیا،

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے پاکستان بدترین ممالک میں شامل

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)پاکستان قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے سب سے کم درجہ والے اور بدترین ممالک میں شامل ہوگیا۔ورلڈ جسٹس

... مزید پڑھیے

عمر شریف کا سرکاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری،مسجد نیورمبرگ میں نمازجنازہ ادا

نیورمبرگ(ویب ڈیسک)نیورمبرگ بلدیہ نے عمر شریف کا سرکاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردی ہے۔عمر شریف کی میت بیوہ اور سفارتی عملے کے

... مزید پڑھیے

توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کارحادثے میں جھلس کرہلاک

اسٹاک ہوم (ویب ڈیسک )توہین آمیز خاکے بنانے والا سوئیڈن کا کارٹونسٹ کارحادثے میں جھلس کر ہلاک ہو گیا ۔

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

خوشیاں پھیلائیں جنگ نہیں، عتیقہ اوڈھو کا مودی کو مشورہ

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے پاک بھارت میچ میں پڑوسی ملک کی تاریخی شکست کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کیلئے

... مزید پڑھیے

وینا ملک نے سابق شوہر پر پیسوں کیلئے بلیک میل کرنے کا الزام لگا دیا

راولپنڈی (شوبز ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ان کا سابق شوہر اسد خٹک پیسوں کے لیے انہیں بلیک میلنگ کررہا ہے، پیر کے روز راولپنڈی کے

... مزید پڑھیے

معروف ٹک ٹاکرجنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد انسٹاگرام پر بھی چھاگئیں

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی صف اول کی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد انسٹاگرام پر بھی چھاگئیں۔ جنت مرزا کو فوٹو اینڈ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

ڈبہ پیک کھانے

 

عظمیٰ ابونصرصدیقی

حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ پہلےسے تیارشدہ کھانےنہ صرف موٹاپے کا باعث بنتے ہیں بلکہ یہ صحت کےلیے بھی نقصان

... مزید پڑھیے

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

بلاگ

میرے نبی صلی الله عليه وسلم سے میرا رشتہ کیا ہے ؟ (بلاک)

عائشہ مشیر

.کئی روزتک اس موضوع پر لکھنےکی کاوش میں لگی رہی لیکن ہر مرتنہ ناکامی کا سامنا ہوا۔ ذہن سوچوں کا مرکز بن گیا

... مزید پڑھیے

ربیع الاول اور فرقہ واریت (صباحت شمیم)

صباحت شمیم

چندروزقبل فیس بک پر ایک پوسٹ گردش کر رہی تھی جس پر لکھا تھاکہ ولادت کا دن 9 ربیع الاول ہے،جبکہ وفات کی تاریخ 12 ربیع الاول ہے

... مزید پڑھیے

لیاقت علی خان کی وطن عزیز کیلئے قربانی (بلاک)

رنگ نو

 لیاقت علی خان جوقیام پاکستان سے قبل بھارتی پنجاب میں کرنال کی 360 گاؤں کی جاگیروجائیداد کے مالک تھے۔انہوں  نوابی دور میں  بھی کبھی

... مزید پڑھیے