
کراچی (نمائندہ رنگ نوڈاٹ کام)چیف ایڈیٹررنگ نوڈاٹ کام وسینئرصحافی زین صدیقی کی ہمشیرہ مسرت صدیقی شدید علیل ہیں
اورنشتراسپتال ملتان میں زیر علاج ہیں۔زین صدیقی نے رنگ نو ڈاٹ کام اوررنگ نوچینل کےتمام قارئین وناظرین سےان کی جلدصحت یابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔




































