
کراچی ( نمائندہ رنگ نو) ادارہ یادگارایوب قادری ورنگ نو ڈاٹ کام کےسربراہ پروفیسرسعید حسن قادری نے نامورمحقق ،نقاد ودانشورڈاکٹرسید معین الدین عقیل
کوشعبہ ادب میں شاندارخدمات پرستارہ پاکستان کے لیے نامزد کیے جانے پرانہیں مبارک پیش کی۔
پروفیسرسعید حسن قادری نے کہا ہے کہ ودانشورڈاکٹر سید معین الدین عقیل کی خدمات مثالی ہیں اوران کا کام قومی ادبی افق پرہمیشہ جگماگا تا رہے گا۔انہیں شاندار ادبی خدمات پرقومی اعزازکے لیے نامزد کیے جانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔




































