
کراچی ( نمائندہ رنگ نو) اردو کی مقبول ویب سائٹ ”رنگ نو ڈاکام “اوررنگ نو چینل کی انتظامیہ نےپاکستان میں اور پاکستان سے باہر موجود اپنے تمام قائین
وناظرین ،اپنے تمام لکھاریوں اور مسلم امہ کو عید الفطر کی دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔
چیف ایڈیٹر رنگ نوزین صدیقی نے اپنےخصوصی پیغام میں کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں کمزور وں اور محتاجوں کو بھی یاد رکھا جائے ۔انہوں نے عید الفطر کے موقع پر ملک کی ترقی ،سا لمیت اور استحکام کیلئے خصوصی دعاو¿ں کی بھی درخواست کی ہے ۔




































