
کراچی ( نمائندہ رنگ نو )نیشنل بینک آف پاکستان ایمپلائز فرنٹ (ستون گروپ )کراچی ہیڈ آفس کا تعزیتی اجلاس چیئرمین مشتاق احمد کی صدارت میں منعقد
ہوا۔
اجلاس میں صدر قمرخان ، نائب صدر محمد اقبال لاسی ،سیکریٹری جنرل محمد اشفاق ،ڈپٹی سیکریٹری محمد عمر ،فائنانس سیکریٹری حبیب اللہ ،انفارمیشین سیکریٹری محمد بشیر نے شرکت کی ۔
اجلاس میں یونین ایکٹوسٹ سید دانش حسن کی والدہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا،اجلاس میں حرحومہ کی مغفرت ،سید دانش حسن سمیت تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل اور مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعاکی گئی ۔




































