
کراچی ( نمائندہ رنگ نو) اردو کی مقبول ویب سائٹ ”رنگ نو ڈاکام “اوررنگ نو چینل کی انتظامیہ نےپاکستان میں اور پاکستان سے باہرموجود اپنے تمام قائین وناظرین ،اپنے تمام
لکھاریوں اورمسلم امہ کوعید الفطر کی دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔
چیف ایڈیٹررنگ نوزین صدیقی نے اپنےخصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس بارعید کی خوشیوں میں اپنےمظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کو یادرکھا اور انہیں اپنی دعاؤں میں خصوصی طور پر شامل رکھا جائے۔





































