
کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بار ش سے موسم خوشگوارہو گیا اور گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا
ہے ،محکمہ موسمیات نے آج بارشن کی پیش گوئی کی تھی ۔
منگل کی شام ایف بی ایریا ،ملیر ،قائدآباد ،صدر،آئی ٓئی چندریگرروڈ ،طارق روڈ ،گرومندر سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہو ئی ،شہریوں نے بارش کو انجوائے کیا ۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے میں موسم گرم اور مرطوب رہے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔





































