الخدمت کراچی کےتعاون سے مختلف علاقوں میں 3مفت میڈیکل کیمپس کا اہتمام

 کراچی(نمائندہ رنگ نو)الخدمت کراچی کےتحت شہر کےمختلف علاقوں میں 3مفت جنرل وآئی کیمپس کا اہتمام کیا گیا ۔

میڈیکل کیمپس میں مجموعی طور پر 405افراد کا معائنہ کیا گیا ۔کیمپس کا اہتمام ضلع وسطی کے علاقے عرفات ٹاؤن ،ضلع قائدین کےعلاقے لسبیلہ اورنارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں کیا گیا،جس میں ماہر جنرل فزیشن ڈاکٹر ہمایوں فرخ کی قیادت میں 4ڈاکٹرولیڈی ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے خدمات انجام دیں ۔نارتھ ناظم آباد میں 115،عرفات ٹاؤن میں 170اورلسبیلہ میں 120افراد کا معائنہ کیا گیا ۔

کیمپس میں 76افراد کے بلڈ شوگر ٹیسٹ کیے گئے, جبکہ 21مریضوں کو موتیا کے ٹیسٹ تجویز کیے گئے ۔موتیاکے ان مریضوں کو آپریشن کیلئے تاریخ دی جائے گی اور انہیں معیاری لینز بھی لگائے جائیں گے جن کے اخراجات الخدمت برداشت کر ے گی ۔

میڈیکل کیمپس میں آنکھوں کےماہر ڈاکٹروں اورجنرل فزیشنز نے مریضوں کو صحت اور آنکھوں کی صحت کے حوالے سے مفید مشورے دیئے اور امراض سے بچاؤ کیلئے تدابیر اختیار کر نے کی بھی ہدایات دیں ۔

الخدمت کی جانب سے میڈیکل کیمپس میں ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ادویہ مفت فراہم کی گئیں ۔اس موقع پر لوگوںنے الخدمت کی جانب سے کیمپس کے انعقاد کو سراہا ۔ 

شہر شہر کی خبریں

این اے 133 لاہور میں ووٹ کی مبینہ خریداری سازش ہے،رحمت خان وردگ

کراچی ( ویب ڈیسک )تحریک استقلال کےمرکزی صدررحمت خان وردگ نے این اے 133 لاہور میں مبینہ ووٹ خریداری کی ویڈیو کوحکمراں جماعت کی سازش قرار دیتے ہوئے

... مزید پڑھیے

مظفر گڑھ : ٹریفک حادثہ میں 4افراد جاں بحق ، 3زخمی ہوگئے

مظفر گڑھ ( ویب ڈیسک )مراد آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 4افراد جاں بحق ، 3زخمی ہوگئے ۔

... مزید پڑھیے

صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا” آغوش ہوم “ کادورہ ،یتیم بچوں میں گھل مل گئے

  کراچی( نمائندہ رنگ نو) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبد الشکور کا گلشن معمار میں الخدمت کے نو تعمیرشدہ” آغوش ہوم “کا دورہ

... مزید پڑھیے

تعلیم

وفاق نے رواں سال تعلیمی اداروں میں مکمل نصاب بحال کرنے کااعلان کردیا (تعلیم)

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک)حکومت نے رواں سال تعلیمی اداروں میں مکمل سلیبس بحال کرنے کااعلان کردیا

...

... مزید پڑھیے

جامعہ کراچی : تعلیمی سیشن 2022 کے داخلوں کی کی منظوری دے دی گئی (تعلیم)


کراچی (تعلیم ڈیسک):جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمودعراقی کی زیر صدارت جمعرات کے روز کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں

... مزید پڑھیے

گورنمنٹ نیوعلی گڑھ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹنڈوآدم میں یومِ اقبال کی تقریب (تعلیم)

ٹنڈوآدم ( نمائندہ رنگ نو ڈاٹ کام ) گورنمنٹ نیو علی گڑھ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹنڈوآدم میں یومِ اقبال کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی

...

... مزید پڑھیے

کھیل

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26نومبر سے شروع ہو گا

چٹاگانگ (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 نومبر سے ظہور احمد

... مزید پڑھیے

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،قومی ہاکی ٹیم 20نومبر کو بھارت روانہ ہو گی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)بھارت میں منعقدہ جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم کو حکومت کی جانب سے گرین سگنل مل گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری

... مزید پڑھیے

پئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کیلئے فخر اور اعزاز کی بات ہے : رمیز راجہ

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے

... مزید پڑھیے

تجارت

لاہور: درجہ دوم کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور (ویب ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت لاہور کے گھی مافیا نے درجہ دوئم کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ۔

... مزید پڑھیے

پاکستان کو1 ارب 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا قرضہ جاری کیاجائے گا: آئی ایم ایف

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی) عالمی مالیاتی ادارے اور پاکستان کے درمیان سٹاف لیول پر قرض کا معاہدہ طے پاگیا ۔عالمی مالیاتی فنڈ

... مزید پڑھیے

ملک میں مہنگائی کی شرح 18 اعشاریہ 34 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک میں مسلسل مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرارہے رواں ہفتےمہنگائی میں 1.07 فیصد مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ملک

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

افغانستان کی امداد کیلئے 600 ملین ڈالر کا ہدف مکمل ہوگیا، اقوام متحدہ

جنیوا (ویب ڈیسک )اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کی امداد کیلئے اس کی حالیہ اپیل کا 600 ملین ڈالر کا ہدف مکمل ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ

... مزید پڑھیے

مذہبی آزادی پر تشویش‘ کی امریکی فہرست میں پاکستان بھی شامل

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی وزارتِ خارجہ نے پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جہاں مذہبی آزادی کے حوالے سے خصوصی 

... مزید پڑھیے

رواں سال کا آخری چاند گرہن 19نومبر اور آخری سورج گرہن 4دسمبرکو ہوگا

کوئٹہ (ویب ڈیسک )ماہر فلکیات ڈاکٹر ریاض نے کہا ہے کہ رواں سال کا آخری چاند گرہن 19نومبر بروز جمعہ اور آخری سورج گرہن 4دسمبر بروز ہفتہ ہوگا ۔پاکستان میں یہ دونوں

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

زندگی گزارنے کا کوئی مقصد ہونا چاہیے: اداکارہ ثنا

لاہور (شوبز ڈیسک)معروف اکارہ ثنا نے کہا ہے کہ زندگی گزارنے کا کوئی مقصد ہونا چاہیے اور جو لوگ زندگی کو کسی مقصد کے

... مزید پڑھیے

میری ویڈیوز پر محبت ،تنقید اور شہرت بھی ملی: حریم شاہ

لاہور (شوبزڈیسک)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ میرا کوئی پیشہ نہیں ہے، کیونکہ جو میں کرنا چاہتی تھی وہ آج تک

... مزید پڑھیے

پاکستان میں مستقل مزاجی سے فلمیں بنانے کی ضرورت ہے:حریم فاروق

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل حریم فاروق نےکہا ہے کہ پاکستان میں مستقل مزاجی سے فلمیں بنانےکی ضرورت ہے، ہمارا سینما کلچر واپس

... مزید پڑھیے

دسترخوان

ڈبہ پیک کھانے

 

عظمیٰ ابونصرصدیقی

حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ پہلےسے تیارشدہ کھانےنہ صرف موٹاپے کا باعث بنتے ہیں بلکہ یہ صحت کےلیے بھی نقصان

... مزید پڑھیے

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

بلاگ

نسلہ ٹاور گراؤ (بلاک)

  محمد عابد قیوم خان

            نسلہ ٹاور شہر کراچی کی سب سے بڑی اور اہم گزر گاہ یعنی مین شاہراہ فیصل پر واقع ہے جو کہ غیر قانونی تعمیرات میں سے ایک ہے۔

... مزید پڑھیے

حکومت کو ایک اور بحران کا سامنا (بلاک)

افتخار الحسن

ویسے تو گزشتہ چند سالوں سے ملک میں ہر وقت کسی نہ کسی چیز کا بحران رہتا ہے اور اب تو عوام بھی بحرانوں سے تنگ آ چکے کبھی

... مزید پڑھیے

جرائم کےخاتمےکیلئےاسلامی سزائیں ناگزیر (کرن وسیم )

کرن وسیم

بحیثیت مسلمان یہ ہم سب کیلیےلمحہ فکریہ ہے کہ ہمارے ملک میں اسلامی شرعی سزاؤں تک بات کیوں نہیں پہنچنے دی جاتی؟؟ بےتکےاورخودساختہ

... مزید پڑھیے