
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ 6 مریض زندگی کی بازی ہار گئے،جن کا تعلق لاہور، راولپنڈی
اور ملتان سے ہے۔ ان مریضوں کی ہلاکتوں کے بعد پنجاب بھر میں جاں بحق ہونیوالے مریضوں کی تعداد 28 جبکہ لاہور میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ لاہور میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 475 اور پنجاب میں 2945 ہے جبکہ کرونا وائرس کے صحت یاب ہونیوالے مریضوں کی تعدداد 508 تک پہنچ گئی ہے۔




































