
لاہور(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ اور ماڈل ژالے سرحدی کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ میری زندگی
کے مسائل کی وجہ 11لوگوں کو میسج نہ بھیجنا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ژالے سرحدی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ 11 لوگوں کو میسیج نہ بھیجنے کا نتیجہ۔ویڈیو میں ژالے سرحدی کہہ رہی ہیں کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میری زندگی کے سارے مسائل اس ایک میسیج کی وجہ سے ہیں جو میں نے 11 لوگوں کو نہیں بھیجا۔





































