
لاہور(رنگ نوڈاٹ کام )فلم واسٹیج اداکارہ آفرین پری نے’’پیار دا پی ایس ایل ‘‘میں
بہترین پرفارمنس دی ہےجسےاسٹیج شائقین کے سراہا ہے۔آفرین پری ان دنوں’’ محفل ‘‘تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کررہی ہیں جس میں ان کی پرفارمنس کوبھرپور سراہا جارہا ہے۔
آفرین پری طویل وقفےکے بعد تھیٹر میں پرفارم کر رہی ہیں۔ ڈرامے کی تحریروہدایات نسیم وکی کی ہیں جبکہ اسکے پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں۔




































