
لاہور(رنگ نو ڈاٹ کام )معروف گلوکار علی ظفر نے میشاظفر کے الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شوشل میڈیا پر میرے خلاف چھوٹا پرپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
لاہور کی سول عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مشیا شفیع نے بیرون ملک شہرت کیلئے مجھ پر الزامات عائد کیے ،میری شہرت کو نقصان پہنچایا گیا ،ذہنی ،مالی و نفسیاتی نقصان بھی پہنچایا گیا۔
علی ظفر کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ عدالت کیس کا جلد فیصلہ دے




































