
لاہور(شوبزڈیسک ) فلمسٹارثناء لندن سے وطن واپسی کے بعد 26اگست سے دوبارہ شوبز سر گرمیوں کا آغاز کریں گی۔
اداکارہ ثناء گزشتہ کئی روز سے ایوارڈ شو کے سلسلہ میں لندن میں مقیم تھیں۔ اداکارہ کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریلز ’’توں میرا جنون ‘‘اور ’’یتیم ‘‘کی ریکارڈنگ میں حصہ لے کر اپنی شوبز سر گرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی۔
علاوہ ثناء د ڈرامہ سیریل ’’لال ماہی ‘‘میں بھی کردارادا کر رہی ہیں۔




































