
اسلام آباد ( فن و فنکار ڈیسک )پاکستانی ڈرامہ سیریل ”میرے پاس تم ہو“ میں رومی کا کردار ادا
کرنے والے چائیلڈ اسٹار رومی نے میڈیا سے انٹرویو کے دوران بتایا کہ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں عائشہ خان اور ہمایوں سعید جو میرے والدین کا کردار ادا کر رہے ہیں نے سیٹ پر میرا بہت خیال رکھا ہے۔ شیز سجاد گل نے کہا ہے میں آج کل اشتہاروں میںبھی کام کر رہا ہوںِِِِِ۔




































