
اسلام آباد (فن وفنکار ڈیسک) اداکارہ عائزہ خان نے اپنے نئے ا سٹائل کی وڈیو شیئر کہ ہے ۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر
جاری کی جس میں وہ ہاتھوں میں دستانے اور منہ پر ماسک لگایا ہوا ہے۔
عائزہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اب سے یہ دونوں چیزیں ان کے سٹائل کا حصہ ہیں۔ عائزہ خاننئے ڈرامہ سیریل ”مہر پوش“ میں اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ مرکزی کردارادا کررہی ہیں۔




































