اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ جاناں ملک نے کہا کہ محبت آپ کی روح کی عکاسی نہیں کرتی لیکن یہ بڑی خوبصورتی سے آپ کو دوسرے کے
ساتھ جوڑ دیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ محبت ایک ایسا آلہ ہے جو کہ ایک دوسرے کے دلوں کو بڑی خوبصورتی سے جوڑتا ہے۔یہ وہ ذریعہ ہے جو نہ صرف آپ کو ظاہری طور پر بلکہ آپ کی روح کو بھی ملاتا ہے۔




































