
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ روبینہ اشرف نے اپنی صحت کےبارے میں مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ ان کی طبیعت
پہلے سے بہتر ہے۔ روبینہ اشرف کورونا کے تمام مریضوں کے لیے شفا کی دعا کی اور مداحوں سے اپنی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی۔




































