
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکار حسن احمد نے سفید رنگ کو اپنا پسندیدہ رنگ قرار دے دیا۔ انہوں نے سفید شرٹ پہنے بنائی تصویر شیئر کرتے ہوئے
کہا کہ انہیں سفید رنگ بہت پسند ہے۔انہوں نے مداحوں سے موجودہ صورتحال کے پیش نظر گھروں میں رہنے اور احتیاط برتنے کی بھی اپیل کی۔احمد حسن ڈرامہ سیریل”سرخ چاندنی“ میں دکھائی دیئے تھے۔




































