
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ یسرا رضوی کی مزاحیہ انداز میں رقص کرتے ہوئے وڈیو جاری کی گئی ہے۔ اداکارہ انسٹاگرام میں اپنی شاعری کی
وجہ سے کافی پسند کی جاتی ہیں، انہوں نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ گانا“کنوارے“پر مزاحیہ انداز میں ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔




































