
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) گلوکار محسن عباس حیدر کے نئے گانے” کملی“ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں وہ شیرے رائے کے ساتھ دکھائی
دے رہے ہیں۔ گانے کے بول احسن عباس خان نے لکھے ہیں جس کی موسیقی خالد خان نے ترتیب دی ہے ۔گانا آئندہ ماہ میں ریلیز کیا جائے گا۔





































