
لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ نمرہ خان کی شوہرراجہ اعظم سے علیحدگی ہوگئی۔ اداکارہ کے فیملی رکن نے قریبی ذرائع کو
اپنی علیحدگی کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ا کی علیحدگی کچھ خاندانی وجوہات کی بناءپر ہوئی ہے۔ ذرائع نے مزید کہاکہ اداکارہ کو اپنی شادی کے اس دورانیے میں کسی بھی قسم کے گھریلو تشددکا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔





































