لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نےکہا ہے کہ ”آسکر سلیکشن کمیٹی“ کا حصہ بننا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سے انہیں اپنے ملک کا مثبت پہلو اجاگر کرنے اوراپنی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے لانے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ انہیں شرمین عبید چنائے کے ساتھ کام کرنے کا بھی موقع ملے