امتحانات ملتوی کرنا سمجھداری کا فیصلہ ہے ،اداکارہ مہوش حیات

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے امتحانات ملتوی 

کرنے کو وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا سمجھدار فیصلہ قرار دے دیا۔مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں امتحانات ملتوی کرنے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا شکریہ ادا کیا۔
اداکارہ نے اپنے ٹوئٹ میں شفقت محمد سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے امتحانات کے حوالے سے نوٹس لیا۔ا±نہوں نے لکھا کہ ’کورونا وائرس کی اس خطرناک صورتحال کے دوران امتحانات ملتوی کرنا سمجھدار فیصلہ تھا۔مہوش حیات نے مزید لکھا کہ ’تعلیم اہم ہے لیکن کورونا وائرس کے اس دور میں طلبہ کی حفاظت کرنا سب سے اہم ہے۔

شہر شہر کی خبریں

شب قدرمیں پاکستان کیلئےخصوصی دعائیں کی جائیں،سعدیہ راشد

کراچی ( نمائندہ رنگ  نو )ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد نے

... مزید پڑھیے

الخدمت کے تحت آغوش ہوم کراچی کے بچوں کیلئے دعوت افطار کا اہتمام

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کے تحت گلشن معمار میں قائم اقامتی

... مزید پڑھیے

کورونا وباکے شد ید وار جاری ، 119 افراد جاں بحق

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) کوروناوبا کے باعث مزید 119 افراد جاں بحق ہوگئے جس

... مزید پڑھیے

تعلیم

کورونا کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ (تعلیم)

اسلام آباد(تعلیم  ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے

... مزید پڑھیے

جامعہ کراچی:بی اے، بی کام پرائیویٹ امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)بی اے اور بی کام پرائیوٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی

... مزید پڑھیے

سکھر: 11ویںجماعت کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع (تعلیم)

سکھر(تعلیم ڈیسک)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے سیکریٹری کی جانب

... مزید پڑھیے

کھیل

بھارت میں کورونا کے باعث آئی پی ایل ملتوی کردیا گیا

بنگلور(اسپورٹس ڈیسک)بھارت میں کورونا کی صورت حال کے باعث آئی پی ایل

... مزید پڑھیے

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 7 مئی سے ہوگا

ہرارے(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا

... مزید پڑھیے

پاکستان بیس بال ٹیم نے ایشین گیمز 2022 کے لئے کوالیفائی کرلیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان بیس بال ٹیم نے انیسویں ایشین گیمز 2022 کے

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس 959 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)رواں مالی سال کے دوران پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ

... مزید پڑھیے

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 12 اشیائے خورو نوش مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 12 اشیائے خورو

... مزید پڑھیے

برآمدات سے کہیں زیادہ سیاحت کے ذریعے پیسا کما سکتے ہیں،وزیر اعظم

مری ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم صرف سیاحت

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

بل گیٹس اور ملنڈا گیٹس کے درمیان طلاق دنیا کی مہنگی ترین طلاق

واشنگٹن (ویب ڈیسک):مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بل

... مزید پڑھیے

مقبوضہ وادی کشمیر میں سخت پابندیاں بدستور نافذہیں

سرینگر(ویب ڈیسک) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں

... مزید پڑھیے

افغان صدر کا طالبان سے جنگ ختم کرنے، اقتدار میں شامل ہونے کا مطالبہ

کابل(ویب ڈیسک )افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو جنگ کا خاتمہ کرنے پر اقتدار

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

فواد خان کی اہلیہ صدف اور بچوں کے ہمراہ پہلی مرتبہ تصویر شیئر

لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکار فواد خان کی

... مزید پڑھیے

کسی کی مدد کر کے تصاویرسوشل میڈیا پر جاری نہیں کرنی چاہئیں‘عینی طاہرہ

لاہور (شوبزڈیسک)نامور گلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ نیکی کے کاموں کی تشہیر

... مزید پڑھیے

معاشرے میں لڑکیوں کی کامیابیوں کو نظرانداز کیا جاتا ہے ،مریم نور

اسلام آباد(شوبز ڈیسک )داکارہ مریم نور نے کہاکہ ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

کوفتہ ہرا مصالہ پلاﺅ

انتخاب:امِ سعد

:اجزاءکوفتہ کیلئے

... مزید پڑھیے

بلاگ

آکسیجن سے پہلے آکسیجن (بلاک)

ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

کرونا ایک انکشاف سے بڑھ کر ایک چیلنج بنا، اور ہوتے ہوتے اب یہ سر پر لٹکتی جان لیوا تلوار

... مزید پڑھیے

کتاب ہی زندگی ہے۔۔۔ (بلاک)

سید عارف مصطفی

پاکستان میں کتب بینی کو کار ثواب سمجھا جاتا ہے اسی لیئے وطن عزیز میں پرہیز گاروں اور

... مزید پڑھیے

ماہ رمضان اور پکوڑے (بلاک)

حمیراحیدر

رمضان کا مقد س مہنہ جاری ہے ۔ ایسے میں لوگ جہاں رمضان میں روزے رکھ رہے ہیں اور

... مزید پڑھیے