
اسلام آباد(شوبز ڈیسک)اداکارہ عروسہ اور بلال قریشی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے،بلال
قریشی نے انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ دوسری بار بیٹے کے باپ بن گئے ہیں جس کا نام رومان رکھا گیا ہے۔
بلال قریشی اور عروسہ نے فروری 2015 میں شادی کی اور 2016 میں ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی اور اب ان کے ہاں دوسرے ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔





































