لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ عتیقہ اوڈھو ایکٹر کولیکٹو ٹرسٹ کی چیئر پرسن منتخب ہو گئیں ،عتیقہ اوڈھو پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی بہتری کے لیے کام
کرتی رہتی ہیں اور اب وہ یکٹ ار کولیکٹو ٹرسٹ کی چیئر پرسن منتخب ہو گئیں ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں کہا کہ وہ اے سی ٹی بورڈ کی شکر گزار ہیں جنہوں نے انہیں اس ذمہ داری کے قابل سمجھا اور ان پر اعتماد کیا۔