
لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ حرامانی نے کہا ہے کہ منفی کردارادا کرنا پسند نہیںہیں۔ انٹرویو میںاداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں کبھی بھی کوئی عورت نیگٹو نہیں لگی
اس لیے انہوں نے ہمیشہ منفی کردارکرنے سے انکار کیا ہے۔
حرامانی نے کہا کہ اب انڈسٹری میں ہر کوئی جانتا ہے کہ انہیں منفی کردار کی پیش کش نہیں کرنی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی عورت بری نہیںہوتی حالات اسے اچھا یا برا بناتے ہیں۔





































