شوبز میں کام کرنے کی وجہ سے خاندان نے تعلق توڑ دیا:اداکارہ ہانیہ عامر

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ شوبز میں کام کرنے کی وجہ سے خاندان نے تعلق توڑ دیا۔

اپنے ایک انٹرویو کے دوران کیرئیر سمیت زندگی میں پیش آنے والے مختلف حالات اور واقعات پر گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے شوبز کیرئیر اپنانے کے بعد خاندان کی جانب سے قطع تعلقی کا بھی انکشاف کیا۔
ہانیہ نے بتایا کہ جب وہ چھوٹی تھیں تو ان کے والدین میں علیحدگی ہوگئی تھی اس کے بعد کئی جگہ گھو میں لیکن پھر اپنی والدہ اور چھوٹی بہن کے ساتھ رہنے لگیں، شروعات میں ان کے ننہیال کی جانب سے انہیں خاصا سپورٹ کیا گیا۔
ہانیہ نے فلم جاناں سے شوبز کیرئیر کا آغاز کیا اور اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب میں نے فلم جاناں کے لیے آڈیشن دیا تو میری سلیکشن ہاتھوں ہاتھ ہوگئی اور مجھے کنٹریکٹ بھی تھمادیا گیا، جس پر میں نے بغیر پڑھے ہی دستخط کردیے تھے اور جب والدہ کو گھر آکر بتایا کہ فلم سائن کردی ہے تو وہ حیران ہوگئیں اورماموں کا ردعمل کا سوچ کر انکار کردیا۔
ہانیہ نے بتایا کہ اس کے بعد میں نے والدہ کو منایا کہ فلم اب سائن کی جاچکی ہے اس کے بعد کوئی فلم نہیں کروں گی لیکن یہ فلم کرنے دیں لہٰذا والدہ یہ کہہ کر مان گئیں کسی کو پتا نہ چلے۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ میں نے والدہ کے منع کرنے پر بھی شوٹنگ کے حوالے سے ویڈیوز روزانہ انسٹا پر پوسٹ کرنا شروع کردیں۔ اس کے بعد ماموں اور خاندان کے دیگر افراد گھر آئے، تلخ کلامی ہوئی ، عزت پر بھی بات آئی اور لڑائی ہوئی جس کے بعد خاندان میں دشمنی پھیل گئی۔
ہانیہ عامر نے کہا کہ اس واقعے کے بعد میں نے اپنی فیملی کی ذمہ داریاں خود اٹھانے کا فیصلہ کیا اور جب سے اب تک میں اپنا گھر خود چلا رہی ہوں، یہی وجہ ہے کہ میں چھوٹی عمر سے ہی دونوں کی ذمہ داریاں اٹھارہی ہوں۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کو جعفر برارز کی جانب سے فیومیگیشن مشین اور دوا کا عطیہ

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کوجعفر برادرزپرائیویٹ لمیٹڈ کراچی اورسیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں ڈینگی کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر

... مزید پڑھیے

غربت کے ستائے یہ لوگ

تصویر کہاںی /صباحت شمیم

پاکستان  کواسلام کا قلعہ کہا جاتا ہے،یہ بڑےاعزازکی بات ہے ۔اس اعتبارسے یہاں کاریاستی نظام سیدناعمر بن خطاب رضہ جیسا ہونا چاہیےتھا ،لیکن افسوس

... مزید پڑھیے

جماعت اسلامی حلقہء خواتین ضلع اسلام آباد کے تحت "بدلتی اقدار اورہمارے رویے" کے عنوان سے پروگرام

اسلام آباد (رپورٹ: حریم شفیق  ) جماعت اسلامی حلقہء خواتین ضلع اسلام آباد کےتحت ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف"بدلتی اقدار اورہمارے رویے "کے

... مزید پڑھیے

تعلیم

کراچی بورڈ :دہم جماعت سائنس گروپ کی مارکس شیٹ 5اکتوبر سے جاری ہوں گی (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےدہم جماعت سائنس گروپ کی مارکس شیٹ 5اکتوبر بروز بدھ سے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ ماہ

... مزید پڑھیے

جامعہ کراچی،137 طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈیو ڈگریاں تفویض (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے

... مزید پڑھیے

جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کےلئے انرولمنٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان (تعلیم)

کراچی (تعلیم ڈیسک)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات سال 2022ء(جماعت نہم) سائنس وجنرل گروپ ریگولرکے انرولمنٹ کارڈ جاری کرنے کا

... مزید پڑھیے

کھیل

ویمنز ایشیا کپ ٹی 20 :پاکستان نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سےشکست دیدی

سلہٹ (اسپورٹس ڈیسک)ویمنز ایشیا کپ ٹی 20 میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

... مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک،فوٹو فائل )پاکستان کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے زریعے سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔

... مزید پڑھیے

قومی ہیرو عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی باکسر بن گئے

بنکاک (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کےلئے اعزاز، باکسرعثمان وزیر نے ورلڈیوتھ ٹائٹل جیت لیا۔پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ باکسنگ ٹائٹل اپنے نام

... مزید پڑھیے

تجارت

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 40 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 40.70فیصدسے تجاوز کر گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب

... مزید پڑھیے

کراچی:آٹے کے نرخوں میں ہوشربا اضافہ، قیمت 135 روپے کلو تک پہنچ گئی

کراچی(ویب ڈیسک)آٹے کے نرخوں میں ہوشربا اضافہ، قیمت 135 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ قیمت کنٹرول کرنے کے

... مزید پڑھیے

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کراچی کے عوام کےلئے خوش خبری، کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 12

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

عالم اسلام کے معروف مبلغ شیخ یوسف القرضاوی جہان فانی سے کوچ کرگئے

دوحہ(ویب ڈیسک)معروف مذہبی مبلغ اور ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی علالت کے بعد 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

... مزید پڑھیے

او آئی سی کی پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے فوری امدادکی اپیل

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلامی تعاون کی تنظیم (اوآئی سی)نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امدادکیلئے

... مزید پڑھیے

دہشت گردی کا مقدمہ:عمران خان پر لگائے الزامات سے آگاہ ہیں:اقوام متحدہ

نیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے عمران خان پر دہشت گردی کے مقدمے کے بارے میں کہا ہے کہ سابق وزیر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

اداکارہ سارہ خان کی سادگی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ سارہ خان کی سادگی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ۔ حال ہی میں سارہ خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو

... مزید پڑھیے

ایف آئی اے تحقیقات :متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کی حفاظتی ضمانت منظور

کراچی (شوبز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سات روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

... مزید پڑھیے

بیٹے کو ایوارڈ ملنے پر اداکارنعمان اعجازکڑی تنقید کی زد میں آگئے

لاہور ( شوبز ڈیسک) داکار نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان کو حال ہی میں کینیڈا میں منعقد ہونے والے ایوارڈز شو میں بیسٹ سینسیشن کا ایوارڈ ملا تو

... مزید پڑھیے

دسترخوان

ساون کے پکوان(پٹاٹو بالز)

 آسیہ محمد عثمان

اجزا

آلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد بڑے

... مزید پڑھیے

عیدالاضحی اورکلیجی

نزہت ریاض

بقرعید ہواور کلیجی نہ پکے ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا، بلکہ ہمارے گھروں کے مرد حضرات تو بقرعید کی صبح کچھ کھاتے ہی نہیں تاکہ کلیجی سےصحیح

... مزید پڑھیے

عیدالاضحیٰ پربیف روسٹ بنائیے

قرۃ العین 

عید الاضحیٰ پر ہرخاتون خانہ کی کوشش ہوتی ہےکہ وہ مزے دار پکوان سے اپنے گھروالوں کی تواضع کرے اور کچھ اچھا بنائے،عید الاضحی پر اسپیشل

... مزید پڑھیے

بلاگ

جیت کے لیے ضروری کیا ہے ؟ (بنتِ عبد المجيد )

بنت عبد المجيد

جیت کی جو ڈش ہےاس میں قابلیت، ذہانت اورسخت محنت ڈلتے ہیں لیکن اہم ترین چیزہےضد اور استقامت۔ یاد رکھیےکہ یہ دنیا ضدی لوگوں کونوازتی ہے

... مزید پڑھیے

آئینہ نبی میں آرائش کردار کر (نورالسحر)

نورالسحراظہار

ماہ ربیع الاول کا چاند کیا نکلا مبارک سلامت کی صداسےفضا گونج اٹھی۔۔۔سوئی محبت بیدارہوئی کہ سال بھر کے چندایام ہی تو نبی مہربان کے نام ہونے

... مزید پڑھیے

وما ارسلنک الارحمتہ للعالمين (افروز عنایت)

افروزعنایت

جی ہاں انہیں اللہ رب الکریم نے نبی مہربان محمدصلی اللہ علیہ وسلم کو تمام جہانوں کے لیےرحمت بنا کربھیجا، سبحان الله اوراس رحمت للعالمین کا امتی

... مزید پڑھیے