لاہور( شوبز ڈیسک )بائیس سال قبل 13 اگست 2000 کو معروف گلوکارہ نازیہ حسن اس دنیا فانی سے کوچ کر گئی تھیں ، لیکن وہ آج بھی لاکھوں مداحوں کے
دلوں میں زندہ ہیں ۔ان کے گائے ہوئے گیت آج بھی ہمارے کانوں میں رس گھول رہے ہیں وہ آئیں.،وہ چھائیں اوردنیا سے چلی گئیں۔